بال کمانی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - گھڑی کے اندر وہ پیچ در پیچ مہین تار کا پہیے نما پرزہ جس کی حرکت سے گھڑی چلتی رہتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - گھڑی کے اندر وہ پیچ در پیچ مہین تار کا پہیے نما پرزہ جس کی حرکت سے گھڑی چلتی رہتی ہے۔